مصر: سینا میں ملیشیا کے حملے میں 20 افراد جاں بحق، میجر رینک کا افسر بھی شامل Jan 30, 2015 6:03 AM, January 30, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مصر کے شمالی سینائی علاقے میں ملیشیا کے حملے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک افراد میں میجر رینک کا افسر بھی شامل ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+