دہشت گردی کے سوا باقی مقدمات میں پھانسی روکی جائے: انسانی حقوق گروپ Jan 30, 2015 6:02 AM, January 30, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اے ایف پی) انسانی حقوق کے گروپوں نے پاکستان سے 2008ء کے بعد دہشت گردی سے غیر متعلق جرم پر پہلی سزائے موت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+