اکیسویں ترمیم پر تحریک انصاف کا مؤقف واضح ، سعد رفیق کی تنقید حقائق مسخ کرنے کی کوشش ہے: شیریں مزاری

30 جنوری 2015

اسلام آباد (این این آئی)  شیریں مزاری نے ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی تحریک انصاف اور اس کی قیادت پر تنقید کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور اکیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف واضح کیا۔