کراچی میں ماورائے عدالت قتل، بابر اعوان نے سینٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی

30 جنوری 2015

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) کراچی میں ماورائے عدالت قتل پر تحریک التوا جمع کرادی گئی۔ سینیٹر بابر اعوان نے سینٹ میں تحریک التوا جمع کرائی۔