حکومت گرا سکتے ہیں جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کا الزام سر نہیں لیں گے: پرویز اشرف

30 جنوری 2015

پشاور (بیورو رپورٹ) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نیکہا کہ خارجہ پالیسی انٹرنل پالیسی کی عکاسی کرتا ہے کوئی اپنی عزت کی بھیک نہیں مانگ سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت گرانا مشن نہیں ہے ہم حکومت گرا سکتے ہیں مگر جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کا الزام ہم اپنے سر نہیں لیتے۔