مستونگ میں جھڑپ، 3 لیویز اہلکار زخمی ایک حملہ آور گرفتار، صحبت پور میں گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی گئی

30 جنوری 2015

ڈیرہ مراد جمالی / کوئٹہ (آئی این پی) صحبت پور میں 4 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ،  مستونگ میں لیویز اور مسلح  افراد کے درمیان  فائرنگ میں ایک حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار تین لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔