متحدہ میں ٹوٹ پھوٹ جاری ہے عبدالقادر پٹیل الزامات مسترد کر دیئے

30 جنوری 2015
متحدہ میں ٹوٹ پھوٹ جاری ہے عبدالقادر پٹیل الزامات مسترد کر دیئے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم میں بحران ہے اور ٹوٹ پھوٹ جاری ہے۔ ایم کیو ایم الزامات کی سیاست چھوڑ دے۔ پیپلز پارٹی کے ہی رہنما سعید چاولہ نے متحدہ کے الزامات کو سراسر جھوٹ قرار دیدیا۔
پٹیل