امریکی چڑیا گھرمیں ننھے میاں کے ساتھ کھیلتا اود بلاو

30 جنوری 2015

نیویارک (نیٹ نیوز) یوں تو جنگل کے بادشاہ کا لقب رکھنے والے خونخوار شیروں کے پاس جانا بھی موت کے منہ میں جانے کے مترادف ہے لیکن اگر شیر اتنا مہربان ہو تو کیا ہی بات ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چڑیا گھر میں رہنے والے اس اود بلاو¿ نے اپنے قریب آنے والے ایک ننھے سیاح سے دوستی کرلی ہے۔