برطانیہ میں سکوں سے بھرے منفرد درخت

30 جنوری 2015

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کے جنگلوں میں ایسے درخت پائے جاتے ہیں کہ جن کے تنے سکوں سے بھرے ہوئے ہیں جو دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سکے سینکڑوں سال پہلے لوگوں نے ان درختوں کے تنوں میں پیوست کئے اور وقت گزرنے کے ساتھ یہ تنوں کے اندر دبتے چلے گئے۔