سینٹ کا اجلاس آج 10 بجے ہو گا Jan 30, 2015 5:14 AM, January 30, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (صباح نیوز) سینٹ کا اجلاس آج بروز جمعہ 30 جنوری صبح دس بجے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ ایوان میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی معاملات پر بحث ہو گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+