کراچی: لیاری کے تاجروں کا بدامنی اور عدم تحفظ کیخلاف احتجاج

30 جنوری 2015

کراچی (نوائے وقت نیوز) لیاری کی غریب شاہ مارکیٹ کے تاجروں نے بدامنی اور عدم تحفظ کیخلاف احتجاج کیا۔ تاجروں نے حکومت اور پولیس کے خلاف نعرے لگائے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...