فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام عطائیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
لا ہور (نیوز رپورٹر) شیرا کوٹ کے علاقے میں بند روڈ پر اکیڈمی آف فیملی فزیشنز (رجسٹر ڈ) کے صدر ڈاکٹر طارق محمود کی قیادت میں ڈاکٹرزاور اہل علاقے نے نام نہاد ڈاکٹرز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے اپیل کی شیرا کوٹ کے علا قے ابو بکر صد یق کا لو نی ،عمر کا لو نی ور اسکے گردو نواح میں عطائی ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈائون کیا جائے۔