رانا اقبال نے قائم مقام گورنر کا عہدہ سنبھال لیا

30 جنوری 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) چودھری محمد سرور کے مستعفی ہونے کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھال لیا۔
قائم مقام گورنر