جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاﺅن 58 ملزم گرفتار، اسلحہ مال مسروقہ برآمد

30 جنوری 2015

لاہور+ فیروز والہ (نامہ نگاران+ سٹاف رپورٹر) بھاٹی گےٹ پولےس نے قتل، ڈکےتی و دےگر سنگےن مقدمات مےں ملوث تےن اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا فیرورز والہ پولیس نے اشتہاریوں سمیت 55 ملزم پکڑ لئے۔ اےس اےچ او بھاٹی گےٹ مظہر اقبال کے مطابق رےنالہ خورد کے رہائشی سلطان نے اپنی بےوی ثمےنہ کی مدد سے اپنے بھائی کو قتل کردےا تھا۔