بھاٹی گیٹ، داتا دربار سے دو افراد کی نعشیں برآمد

30 جنوری 2015

لاہور(نامہ نگار) بھاٹی گےٹ اور داتا دربار کے علاقوں سے دو افراد کی لاشےں بر آمد ہوئی ہےں۔ لاشےں دےکھ کر شہرےوں میں خوف وہراس پھےل گےا ۔ بھاٹی چوک میں 50سالہ شخص کی لاش پڑی دی تھی جبکہ داتا دربار کے گےٹ نمبر چار کے قرےب 40سالہ شخص کی لاش پڑی تھی۔ جےسے دےکھ کر راہگےروں نے پولےس کو اطلاع دی۔