ساندہ: تاجر سے 10 لاکھ بھتہ مانگنے والے 3 ملزم گرفتار

30 جنوری 2015
ساندہ: تاجر سے 10 لاکھ بھتہ مانگنے والے 3 ملزم گرفتار

لاہور( نامہ نگار)سی آئی اے پولےس نے تاجر سے دس لاکھ روپے بھتہ مانگنے والے تےن ملزمان کو گرفتار کرکے تفتےش شروع کردی ہے۔ بتاےا جاتا ہے کہ ملزمان اشفاق حسےن، حسن اور افتخار نے چند روز قبل ساندہ کے رہائشی تاجر الےاس سے فون پر دس لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ کےا اور پےسے نہ دےنے پر اسے اور اس کے بچوں کو قتل کرنے کی دھمکےاں دےں۔جس کے بعدملزمان نے بھتہ نہ دےنے پرتاجر الےاس کے گھر پر فائرنگ بھی کی۔ ساندہ پولےس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لےا تھا۔ گذشتہ روز سی آئی اے پولےس نے اےک گھر پر چھاپہ مار تےنوں ملزمان اشفاق حسےن، حسن اور افتخار کو گرفتار کرلےا ہے۔