سبزہ زار: عطائی خاتون کا کلینک سر بمہر دھرمپورہ میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث کلینک سیل کیا: ترجمان ضلعی انتظامیہ

30 جنوری 2015
سبزہ زار: عطائی خاتون کا کلینک سر بمہر دھرمپورہ میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث کلینک سیل کیا: ترجمان ضلعی انتظامیہ

لاہور(خبر نگار)ضلعی انتظامےہ نے عطائی لےڈی ڈاکٹر کے کلینک کو سیل کر دیا ۔ضلعی انتظامےہ کی ٹےم نے سبزہ زار مےں واقع طاہرہ خان کلےنک پر چھاپہ مارا۔کلےنک کو عطائی لےڈی ڈاکٹر رخشندہ آفتاب چلا رہی تھی۔ ترجمان ضلعی انتظامےہ نے وضاحت کی ہے کہ دھرمپورہ مصطفےٰ آباد مےں واقع ڈاکٹر خالد کے کلےنک کو آگ بجھانے کے آلات اور ہنگامی و خارجی راستہ نہ ہونے پر سیل کیا تھا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...