وارڈنز کی تربیت کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کر لیں: سی ٹی او
لاہور (سٹاف رپورٹر) چےف ٹرےفک آفےسرلاہور طےب حفےظ چےمہ نے کہا کہ پولےس عوام دوستی کے رشتے کو مضبوط ،وارڈنز کا عزم بلند کرنے اور عوام کی خدمت کے سلسلے مےں بہترےن نتائج کے حصول کےلئے دوبئی کے ماہر نفسےات ڈاکٹر طاہر کی خدمات حاصل کی گئی ہےں جو مرحلہ وار وارڈنز کو خصوصی لےکچر دے رہے ہےں۔