نیشنل بک فاؤنڈیشن کا دفتر ایوان اقبال میں منتقل

30 جنوری 2015

لاہور (کلچرل رپورٹر) نیشنل بک فاؤنڈیشن لاہور کا دفتر شادمان چوک سے ایوان اقبال (ایجرٹن روڈ) میں منتقل ہو گیا۔ باقاعدہ افتتاح ایم ڈی ڈاکٹر انعام الحق جاوید فروری میں کریں گے۔