موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم شدیدسر د اور ابر آلودرہے گاجبکہ رات اور صبح کے وقت دھند کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 19.کم سے کم 4.4سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح85فیصد جبکہ شام کے وقت30فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 6بجکر54منٹ
غروب آفتاب …… 5بجکر37منٹ