سپرے پینٹس سے شاہکار پینٹنگز تخلیق کرنیوالا سٹریٹ آرٹسٹ
سیول (نیٹ نیوز) جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والا یہ سٹریٹ آرٹسٹ اپنی پینٹنگز تخلیق کرنے کے لیے مختلف اقسام کے برش کا سہارا نہیں لیتا بلکہ سپرے پینٹس کی مدد سے ہی اپنے فن کا اظہار کرتا ہے۔ ہے نہ دلچسپ بات!
سٹریٹ آرٹسٹ