انٹرنیٹ پر محبت امریکی خاتون نے بھارتی کسان سے شادی رچالی
نئی دہلی (نیٹ نیوز) انٹر نیٹ پر ہونیوالی محبت کا جادو رنگ لے آیا۔ امریکی خاتون نے بھارت کے دور دراز گاﺅں پہنچ کر کسان سے شادی کر لی۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 41 سالہ خاتون ایڈریانا 25 سالہ بھارتی شہری مکیش کمار کی محبت میں گرفتار ہو کر ہریانہ کے قریبی دیہات جا پہنچی اور دونوں کی شادی ہوگئی۔
انٹرنیٹ/محبت