Waqt News
Wednesday | February 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔شیری رحمان
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری پولیس سے ریکارڈ طلب
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ محمود قریشی
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

پنجاب کی تقسیم کیوں؟

Jan 30, 2013 12:51 AM, January 30, 2013
  • تنویر ظہور
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

پارلیمانی کمشن نے مسلم لیگ (ن) کے بائیکاٹ کے باوجود نئے صوبے کے حوالے سے سفارشات تیار کر لی ہیں جن کے مطابق نئے صوبے کا نام ”بہاولپور جنوبی پنجاب“ ہو گا۔ اس میں بہاولپور، ڈی جی خان، ملتان کے تین ڈویژن، بھکر اور میانوالی شامل ہوں گے۔ سوال یہ ہے کہ صرف پنجاب ہی کی تقسیم کیوں؟ یہ معاملہ صرف ”بہاولپور جنوبی پنجاب“ کے صوبے تک محدود نہیں رہے گا۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی کا بیان شائع ہوا کہ ہزارہ صوبہ بھی جلد بنائیں گے۔وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے کی تشکیل کا شوشہ محض الیکشن سٹنٹ ہے جس کی ن لیگ کسی طور پر بھی حمایت اور اجازت نہیں دے گی۔سرائیکی صوبے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔ پھر سوات اور چترال کا صوبہ بھی بن سکتا ہے۔ اگر ایک صوبے کی تقسیم سے حالات بہتر ہوئے تو دوسرے صوبوں والے بھی مطالبہ کریں گے کہ ہمارے صوبوں کے بھی مزید صوبے بنائے جائیں۔

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ

پچھلے 65برسوں میں پنجاب وہ نہیں رہا۔ آمریت کے دور میں مرکز کو مضبوط کرتے کرتے ہم نے پاکستان کو کمزور کیا۔ عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے اس قسم کے ایشو چھوڑ دیے جاتے ہیں جو بنیادی مسائل ہیں، ان سے توجہ ہٹا دی جاتی ہے۔ کیا بیروزگاری، تعلیم، مہنگائی، بجلی، گیس وغیرہ کے مسائل حل کر لئے ہیں۔ ان مسائل سے نظر ہٹانے کےلئے یہ ایک سازش ہے۔ یہ سازشیں اس وقت سر اٹھاتی ہیں جب الیکشن قریب ہوں۔ آپ کیوں صوبے بنانا چاہتے ہیں۔ بجٹ پر نظر ڈالیں، تعلیمی بجٹ بہت کم ہے، اللے تللوں پر زیادہ خرچ ہو رہا ہے۔ لوگ پہلے ہی بے چین ہیں۔ جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ میں بہاولپور صوبہ بحالی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر پنجاب نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے ڈاکٹر وسیم اختر نے ہزارہ صوبہ بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔ ڈاکٹر صاحب کور کمیٹی کے سیکرٹری ہیں۔ جماعت اسلامی پنجاب کے جنرل سیکرٹری نذیر احمد جنجوعہ نے ایک مرتبہ مجھے کہا تھا کہ پاکستان کے چاروں صوبوں کو انتظامی بنیاد پر تقسیم کرنا چاہئے۔ اس حوالے سے جنرل ضیاالحق کے دور میں کام شروع ہوا تھا۔ انصاری کمشن بنا مگر ضیاالحق کا جہاز کریش ہونے کے باعث دنیا سے رخصت ہو جانے کی وجہ سے کام لٹک گیا۔ اس وقت بھی یہ تجویز چل رہی تھی کہ پاکستان کے انتظامی یونٹس میں اضافہ کیا جائے۔ جب ہم صوبوں کی تقسیم کی بات کرتے ہیں تو دیکھنا چاہئے کہ اصل مسئلہ کیا ہے۔ اقتدار کو مستحکم کرنے کے لئے اس طرح کے ایشوز بنائے جاتے ہیں۔ اقتدار کے استحکام کے لئے ون یونٹ بنایا گیا۔ اقتدار کے لئے ون یونٹ کو توڑا گیا۔ نتیجہ کیا نکلا۔ عوام میں محرومی پیدا ہوئی۔ احساس محرومی بڑھتا گیا۔ آدھا بازو کٹا بیٹھے ہیں۔ اقتدار کو دوام دینے کےلئے دوسرے صوبوں کے وسائل انپے علاقے میں استعمال کرتے ہیں۔ جب کبھی حمایت لینی ہو تو صوبہ سرحد کا نام بدل کر خیبر پختونخواہ رکھ دیتے ہیں۔ بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم قومی مفاد کے لئے کوئی کام نہیں کرتے۔ اگر لسانی بنیادوں پر صوبے بنانا شروع کر دیئے تو اس کا کوئی اختتام نہیں ہو گا۔ سیاست دان اپنے مفاد کےلئے تو اکھٹے ہو جاتے ہیں لیکن قومی مفاد کےلئے اکھٹے نہیں ہوتے۔ صرف صوبوں کی تقسیم کا مسئلہ نہیں۔ کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا مسئلہ ہے۔ یہاں مہنگائی، بیروزگاری کا ایشو ہے۔ یہاں بیرونی مداخلت ہے۔ آج پاکستان کی سلامتی متاثر ہو رہی ہے۔

پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔شیری رحمان

معروف دانشور، ادیب اور کالم نگار شفقت تنویر مرزا (مرحوم) کہا کرتے تھے اس وقت پنجاب کی تقسیم کا مسئلہ کیوں اٹھایا گیا۔ اس کا مقصد کیا ہے؟ یہ بدنیتی کی بنا پر مسئلہ اٹھایا گیا ہے۔ کیا بات ہے کہ ہم ہر بار اکثریت سے ڈرتے ہیں۔ آپ کرپشن کو صوبوں میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ پنجاب کا جغرافیہ ہے، اگر اس کا جغرافیہ بدل جائے اور اس کے ٹکڑے ہو جائیں تو پھر کونسا پنجاب اور کون پنجابی؟ ہم اس اکائی کو صوفی شاعروں کی سانجھ سے مضبوط کر سکتے ہیں۔سکالر اور رائٹر رانا احتشام ربانی کا موقف ہے کہ اگر انسان کو خوراک، صاف پانی، انصاف بروقت مہیا ہو جائے، بچوں کو تعلیم اور بیماری کی صورت میں مناسب علاج اور برابری کا احساس ہو تو مزید صوبوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔

شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری پولیس سے ریکارڈ طلب

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
تنویر ظہور

تنویر ظہور

مشہور ٖخبریں
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

    Feb 07, 2023 | 19:57
  • پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

    Feb 06, 2023 | 22:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف ...

    Feb 08, 2023 | 12:59
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ ...

    Feb 08, 2023 | 12:56
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری ...

    Feb 08, 2023 | 12:54
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ ...

    Feb 08, 2023 | 12:52
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

    Feb 08, 2023 | 12:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے حکومت کو آڑے ...

    Feb 08, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • چیئر مین سینٹ کی مستعفی ہونے کی دھمکی 

    Feb 07, 2023
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • 1

    ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی آج انقرہ روانگی

  • 2

    قومی اثاثوں کی نجکاری قومی مفادات کو مقدم رکھا جائے 

  • 3

    بجلی بلز: فیول ایڈجسٹمنٹ  چارجز غیرقانونی قرار

  • 4

    مسئلہ کشمیر کا حل عالمی اداروں کے لیے بڑا چیلنج ہے

  • 5

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ¿ برطانیہ

  • 1

    بدھ ، 16 رجب المرجب1444ھ،8 فروری 2023ئ

  • 2

    منگل ، 15 رجب المرجب1444ھ،7 فروری 2023ئ

  • 3

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پشاورمیں قیامت خیز سانحہ

    Feb 08, 2023
  • آئی ایم ایف کا خطرناک شکنجہ

    Feb 08, 2023
  •  ملکی اور معاشی استحکام مثبت رویوں کا محتاج

    Feb 08, 2023
  • فرزند ِ اردو اور پاکستانی اردو 

    Feb 08, 2023
  • تیری جنت میں آئیں گے اک دن

    Feb 08, 2023
  •  مسئلہ کشمیر کاحل جہاد ہے ؟

    Feb 08, 2023
  • سیاسی مفادات اور ریاستی مفادات کا ٹکرائو

    Feb 08, 2023
  • سا نحہ پشاور،اے پی سی اور سیا ست

    Feb 08, 2023
  • ’’حیرت بھری آنکھ میں چین‘‘

    Feb 08, 2023
  • کشمیر اور مودی کا ایجنڈا ! 

    Feb 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    از خطبات اقبال

  • 2

    بال جبریل 

  • 3

    بال جبریل 

  • 4

    چودھری نیاز علی خان کے نام خط

  • 5

    ارمغان حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group