افغانستان میں طالبان نے امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی راہ ہموارکرنے کے لئے عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیاہے۔یہ اتفاق رائے قطرمیں امریکہ اورطالبان کے حکام کے درمیان با ت چیت کے دوران طے پایا۔عالمی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈپریس نے کہاہے کہ اگرچہ امن معاہدے پردستخط کے لئے تاریخ کو حتمی شکل نہیں دی گئی تاہم یہ تاریخ افغانوں کے درمیان مذاکرات کے بعد طے ہوگی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024