انارکلی بازار میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھے گئے،ورثاء اپنے پیاروں کو یاد کر کے روتے رہے
لاہور کے دل انارکلی بازار میں آگ لگنے سے تیرہ افراد جاں بحق ہو گئےسوگ میں بازار میں ہو کا عالم ہے اور شہر کی فضا سوگوار ہےالمناک واقعہ میں دو سگے بھائی عارف اور اعظم بھی زندگی کی بازی ہار گئے دونوں بھائیوں اور جاوید اقبال کی نماز جنازہ میانی صاحب قبرستان سے ملحقہ جناز گاہ میں ادا کی گئی