الیکشن کمشن نے سینٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں، جنوری میں شیڈول متوقع
اسلام آباد (آن لائن)سینٹ انتخابات 2015 ،الیکشن کمشن نے تیاریاں شروع کر دیں۔امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی چھپائی کا کام مکمل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سینٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات ہوں گے ۔اس حوالے سے امیدواروں کے لئے کاغذات نامزدگی کی چھپائی کا کام مکمل ہوگیا ۔انتخابات کا شیڈول جنوری کے آخر میں جاری کیا جائیگا جبکہ انتخابات فروری یا مارچ میں ہوں گے۔
نیٹ الیکشن