ابھی ایران میں امریکی سفارتخانہ نہیں کھلے گا: بارک اوباما
واشنگٹن (اے ایف پی) اوباما نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی پالیسی پر اختلافات کے باعث ابھی واشنگٹن تہران میں سفارتخانہ کھولنے کیلئے تیار نہیں انکا یہ موقف کیوبا کے حوالے سے ان کی نئی رائے سے مختلف ہے تہران میں طویل عرصے سے بند امریکی مشن کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے قومی برطانوی ریڈیو کو دیئے گئے انٹرویو میں یہ بات کہی۔