امریکی ریاستوں، بیلجئم میں شدید برفباری 3 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم
ٹیکساس، برسلز(این این آئی) امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ٹیکساس اور اوکلاہوں کی سڑکوں پر کئی انچ برف جم گئی بیلجیئم میں بھی برف کے طوفان کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے مختلف حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے منع کرایا گیا فرینکفرٹ میں بھی ریسکیو اہلکار سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہیں۔