کوٹ لکھپت جیل میں قتل کا مجرم پراسرار طور پر ہلاک Dec 30, 2014 3:40 AM, December 30, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نوائے وقت رپورٹ) کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کا قیدی پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی عمر دماغ کی شریان پھٹنے سے ہلاک ہوا، عمر قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+