لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب گاچہ130تا135روپے،آم انور روٹول130تا135وپے،امرود52سے 54روپے فی کلو،کھجور ایرانی210سے 220روپے فی کلو،آڑو175سے180روپے،گرما 58سے 60اور کیلا اول80سے85روپے فی درجن فروخت ہوا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024