Waqt News
Monday | August 15, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ہرنائی : دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2جوان شہید
  • پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کی خوشی میں گوگل کا ڈوڈل تبدیل
  • ڈائمنڈ جوبلی:اسٹیٹ بینک نے 75روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا
  • پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی,مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب
  • پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں

چین،چھونگ چھِنگ میں طوفانوں سے تباہی، 2ہزار افراد کو نکال لیا گیا

Aug 30, 2021 | 14:38 2:38 PM, August 30, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
چین،چھونگ چھِنگ میں طوفانوں سے تباہی، 2ہزار افراد کو نکال لیا گیا

چین کی جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھِنگ میں شدید بارشوں کی وجہ سے 4 دریاں میں سیلاب آ نے کے بعد 2ہزار سے زائد افراد کو نکال لیا گیا۔چھونگ چھِنگ کے سیلاب پر قابو پانے اور خشک سالی بارے امدادی صدرمقام کے مطابق چھونگ چھِنگ ہائیڈرولوجیکل نگرانی اسٹیشن کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتاہے کہ اتوار کو صبح 8 بجے سے سوموار کی صبح8بجے تک 9 اضلاع اور کاونٹیز طوفانی بارشوں سے متاثر ہوئیں اور 12دریاں میں پانی کی سطح انتباہ کی سطح سے اوپر چلی گئی۔مسلسل بارش کی وجہ سے ووشی کاونٹی میں 260سے زائد دکانیں سیلاب کی نذر ہو گئیں، مقامی عوامی تحفظ اور ہنگامی محکموں نے دکانداروں کو سامان کی منتقلی میں مدد کرنے اور پھنس جانے والے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے مشترکہ امدادی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ اب تک کاونٹی میں 1ہزار700سے زائد افراد کو نکالا جا چکا ہے۔طوفانی بارشوں نے کانٹی میں قدرتی آفات اور ٹریفک کے خلل میں بھی اضافہ کیا ہے۔کچھ دیہی علاقوں میں بجلی کی فراہمی اور ٹیلی مواصلات متاثر ہوئے ہیں۔منگل تک چھونگ چھِنگ کے علاقوں میں شدید بارشیں جاری رہنے کی توقع ہے،میونسپل سیلاب پر قابو پانے اور خشک سالی بارے امدادی صدرمقام نے متعلقہ اضلاع، کاونٹیز اور محکموں کو بارش کی نگرانی بڑھانے،ہنگامی امداد اور آفات میں امدادی کام کرنے اور متاثرین کو مناسب انداز میں نئی جگہ منتقل کرنے کاحکم دیا ہے۔

پاکستان کا 75 واں جشنِ آزادی، ملک بھر میں شاندار آتشبازی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • حقیقی آزادی کا حقیقی راستہ اور بائیڈن

    Aug 13, 2022
  • یوم آزادی کے لمحات … کل آج اور کل

    Aug 14, 2022
  • نیپال میں گائے جاتراکے کچھ مناظر

    Aug 13, 2022 | 18:08
  • فوج کے اندر بغاوت کرانے کی سازش 

    Aug 13, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہرنائی : دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2جوان شہید

    Aug 14, 2022 | 16:06
  • پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کی خوشی میں گوگل کا ڈوڈل تبدیل

    Aug 14, 2022 | 15:34
  • ڈائمنڈ جوبلی:اسٹیٹ بینک نے 75روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا

    Aug 14, 2022 | 15:28
  • پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی,مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی ...

    Aug 14, 2022 | 14:59
  • پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ ...

    Aug 14, 2022 | 14:47
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سیاست دانوں سے التجا، ہمیں مزید تقسیم نہ کریں!!!!!

    Aug 14, 2022
  • صدر صاحب کا مشن 25 فیصد کامیاب 

    Aug 14, 2022
  •  پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد

    Aug 14, 2022
  • آزادی ایک نعمت ہے

    Aug 14, 2022
  • نازیہ حسن کی یاد میں!!!!!

    Aug 13, 2022
  • 1

    وطن ِ عزیز کی ڈائمنڈ جوبلی، بھارتی سازشیں اور ملک میں بڑھتا سیاسی انتشار

  • 2

    ڈاکٹر شہباز گل کا اعترافی بیان ا ور تحریکِ انصاف کا مستقبل 

  • 3

    قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے  حقوق پر متفقہ قرارداد 

  • 4

    پاکستان سے عوامی سطح کے تعلقات پر امریکی سفیر کا اظہار ِ اطمینان 

  • 5

    دہشت گردی کا خاتمہ اور قومی اتحاد و یکجہتی 

  • 1

    ہفتہ‘ 14  محرم الحرام،   1444ھ، 13اگست 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘ 13  محرم الحرام،   1444ھ، 12اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  یوم ِ آزادی اور آج کا پاکستان

    Aug 14, 2022
  • پون صدی کا قصہ

    Aug 14, 2022
  • قیام پاکستان: روح فرسا واقعات

    Aug 14, 2022
  •  چودہ اگست اور اس کا مفہوم

    Aug 14, 2022
  • آزادی کی پون صدی

    Aug 14, 2022
  • تحریک پاکستان کے عینی شاہد … الیاس لودھی 

    Aug 14, 2022
  • آؤ اہل وطن دعا مانگیں

    Aug 14, 2022
  • اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں  

    Aug 14, 2022
  • یوم آزادی کے لمحات … کل آج اور کل

    Aug 14, 2022
  • اے وطن جب بھی سر دشت کوئی پھول کھلا 

    Aug 14, 2022
  • 1

    وطن کے نام

  • 2

    ہمارا پرچم

  • 3

    میرا پاکستان خدایا سدا رہے آزاد   (شہباز انور خان)

  • 4

    میرا پاکستان خدایا سدا رہے آزاد  

  • 5

    وزیر اعلی پنجا ب چوہدری پرویز الٰہی سے چند گزارشات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایمان اور اعمال صالحہ  (۱)

  • 2

    انبیائے کرام کی دعوت توحید

  • 3

    کلام الامام (۲)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    نیازمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    ارمغان حجاز

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group