چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکپتن واقعہ کا ازخود نوٹس لے لیا.آئی جی، ایڈیشنل آئی جی پنجاب، آر پی او اور ڈی پی او ساہیوال کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو بھی نوٹسجاری، انکوائری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38