اوپن مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر20پیسے گرگئی ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 124.30روپے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 124.35روپ میں فروخت ہورہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں میں برطانوی پاؤنڈ 160.50روپے پر فروخت ہورہا ہے،یورو 144.50روپے میں بک رہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں اماراتی درہم 33.50روپے میں بیچاجارہے جبکہ سعودی ریال 32.50روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024