صدارتی انتخابات 2018:امیدوارں کی حتمی فہرست جاری

Aug 30, 2018 | 15:44

ویب ڈیسک

صدارتی انتخابات 2018  کے لیےامیدوارں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیدوارں کی حتمی فہرست جاری تین امیدوار صدر مملکت بننے کی دوڑ میں شامل ہیں ۔الیکشن کمیشن کے مطابق  پی ٹی آئی کے عارف علوی ،پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن امیدواروں میں شامل اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مولانا فضل الرحمن صدارتی ہیں۔

مزیدخبریں