صدارتی انتخابات 2018 کے لیےامیدوارں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیدوارں کی حتمی فہرست جاری تین امیدوار صدر مملکت بننے کی دوڑ میں شامل ہیں ۔الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے عارف علوی ،پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن امیدواروں میں شامل اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مولانا فضل الرحمن صدارتی ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024