٭٭٭مختصرعدالتی خبریں٭٭٭
لاہور(وقائع نگار خصوصی) ناجائز اثاثہ جات کیس میں ملوث سابق پولیس انسپکٹر احمد علی گورائیہ کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ ٭منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو رہا کرنے، ایس ایچ او نواب ٹائون اور عملہ کیخلاف کارروائی کا حکم ٭ایس ایچ او کاہنہ سمیت 15 افراد کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت٭ مصطفٰی کانجو سمیت 5 ملزموں کیخلاف قتل کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی ٭ 11 سالہ بچی کے اغواء سے متعلق کیس کی سماعت، پولیس تھانہ جنوبی چھاؤنی سے ریکارڈ طلب