1965ء کی جنگ کے ہیروز کی یادگاری تصاویر آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر جاری، یوم دفاع پر تین شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد کرنیکا فیصلہ
راولپنڈی (آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اپنی ویب سائٹ پر 1965ء کی جنگ کے ہیروز کی یادگاری تصاویر جاری کردیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوم دفاع پر تین شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔