چاڈ: بوکو حرام کے 10ارکان کو بم دھماکوں پر سزائے موت کا حکم
نجامینا (اے این این)افریقی ملک چاڈ میں شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے 10ارکان کو سزائے موت سنادی گئی ۔ ان میں محمد مصطفی عرف بانا فنائے بھی شامل ہیں، جنہیں چاڈ کے وزیر داخلہ حامد کی جانب سے حملے کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا گیا تھا۔
چاڈ/ پھانسی