مختصر عالمی خبریں
٭سیکولر بنگلہ دیشی بلاگرز کے قتل میں 2 بھائی گرفتار٭2 امریکی صحافیوں کا قاتل 11 ستمبر کے حملوں سے متاثر تھا: ورجینیا حکام٭اترپردیش: کوریئر کمپنی کی گاڑی سے 7 کلو سونا لوٹ لیا‘ فائرنگ‘ محافظ قتل٭کمبھ میلہ، لاکھوں ہندوﺅں نے گوداوری میں ڈبکی لگا کر اپنے گناہ دھو لیے٭طوفان نے امریکہ کا رخ کر لیا فلوریڈا میں ایمرجنسی نافذ٭بچوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میںملوثسابق ویٹیکن سفارت کار مردہ حالت میں پائے گئے ٭ ملکہ الزبتھ کی 61برس قبل عدن آمد کی تصاویر جاری ،الزبتھ کی املاک کی فروخت کی خبر سوشل اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کا ایک بڑا موضوع بن گئیں٭ امریکی مغویوں کی بازیابی کےلئے پہلی بار صدارتی نمائندے کی تقرری۔