سوازی لینڈ: بادشاہ کی بیوی بننے کیلئے رقص میں شرکت کیلئے جانیوالی 38 خواتین ٹریفک حادثہ میں ہلاک
جوہانسبرگ (رائٹرز) سوازی لینڈ میں ٹریفک حادثہ میں 38 خواتین ماری گئیں جو رقص کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہی تھیں جن میں سے ایک کو بادشاہ کی بیوی بنانے کیلئے ایک کا انتخاب کرنا ہے۔ 3 ٹرک قصبہ متسافا کے قریب ٹکرا گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال داخل کرادیا گیا۔