حضرو میں پولیس اور ڈاکوؤں  میں فائرنگ ایک ڈاکو زخمی   دوسرے ڈاکوکی تلاش شروع 

Apr 30, 2025

 حضرو (نمائندہ نوائے وقت)   پکار 15 پر تھانہ حضرو پولیس کو شہری سے 11لاکھ 80 ہزار چھیننے کی اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم نے ناکہ بندی کی دو بامسلح ڈکیتوں نے چیچیاں لنک روڈ کے قریب پولیس پر فائرنگ کی۔فائرنگ رکنیپر ایک ڈکیت محمد عباس سکنہ مردان اپنے ساتھی اسد اللہ کی فائرنگ سے زخمی حالت میں ملا۔پولیس ٹیم نے زخمی ڈکیت کو فوری ہسپتال منتقل کر کے اسداللہ کی تلاش شروع کر دی۔

مزیدخبریں