لندن (نوائے وقت رپورٹ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں دو سے تین فیصد تک کمی ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل 64 ڈالرز اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 60 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
عالمی منڈی ، تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک کمی
Apr 30, 2025