اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ کے مطابق بھارتی ہیکرز کی جانب سے مختلف وفاقی وزارتوں کی ویب سائٹس پر سائبر حملے ہوئے تاہم پاکستانی آئی ٹی ماہرین نے بھارتی سائبر حملوں کو ناکام بنا دیا۔
پاکستان کی وزارتی ویب سائٹس پر بھارتی سائبر حملے، ناکام بنا دئیے: شزا فاطمہ
Apr 30, 2025