کینال منصوبے کی منسوخی سندھ کی تاریخی فتح: مراد  شاہ، جیالوں کا جشن

Apr 30, 2025

کراچی (سٹاف رپورٹر) کینال منصوبے ختم ہونے پر جیالوں نے جشن منایا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ مراد علی شاہ نے کینال منصوبے کی منسوخی کو سندھ کی ایک تاریخی فتح قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ منصوبہ نگران حکومت کے دور میں منظور کیا گیا تھا تاہم اسے جمہوری اور قانونی عمل کے ذریعے مسترد کردیا گیا۔

مزیدخبریں