رینٹل پاور ریفرنسز، پرویز اشرف کو ریلیف، 11 ملزموں سمیت مقدمے سے ڈسچارج

Apr 30, 2025

 اسلام آباد(آ ئی  این پی )سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت متعدد ملزمان رینٹل پاور ریفرنسز سے ڈسچارج کر دئیے گئے۔نیب کورٹ نمبر 2 نے 3 اہم ریفرنسز کے فیصلے سنا دیے۔ جج محمد علی وڑائچ نے فیصلے سنائے۔کارکے شپ ریفرنس سے راجہ پرویز اشرف سمیت 11 ملزمان ڈسچارج کر دئیے گئے۔ کارکے شپ نیب ریفرنس میں 22 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگایا گیا تھا۔ 

مزیدخبریں