تیونس میں تارکین وطن کی  کشتی ڈوب گئی، 8 افراد ہلاک

Apr 30, 2025

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ۔حادثے میں8 افراد ہلاک جبکہ 29 کو بچا لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونس نیشنل گارڈ نے بتایاکہ کشتی میں تمام تارکین وطن سوار تھے۔ بیشتر کا تعلق افریقی اور دیگر ممالک سے ہے۔

مزیدخبریں