یوم مزدور‘ کل بنک بند رہیں گے

Apr 30, 2025

 کراچی (کامرس رپورٹر) بنک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق کل بروز جمعرات کو ’’یومِ مزدور‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بنک بند رہے گا۔

مزیدخبریں