خواجہ ندیم کو پی سی بی کمیٹی میں شامل ہونے پر مبارکباد

Apr 30, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایل سی سی اے کی جنرل باڈی کے ارکان و شاہد حامد بٹ سیکرٹری، سینئر نائب صدر عامر الیاس بٹ، جوائنٹ سیکرٹری آصف قدوس، ویسٹ زون کے صدر سردار نوشاد احمد، نارتھ زون کے صدر محمد اعجاز بٹ، ایسٹ زون کے صدر بلال مقیت، ویسٹ زون کے سیکرٹری نواب منصور حیات، ایسٹ زون کے سیکرٹری حبیب الحسن شاہ، نارتھ زون کے سیکرٹری محمد جمیل احمد، ایسٹ زون کے خازن شہباز علی، نارتھ زون کے خازن شاہد غفور اور ویسٹ زون کے خازن میاں محمد اسلم نے خواجہ ندیم احمد کو پی سی بی کی ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری اصلاحات کیلئے قائم کی جانے والی کمیٹی میں منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔

مزیدخبریں