ساہیوال : نوجوان ٹک ٹاک بناتے سرمیں گولی لگنے سے جاں بحق

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت )ٹک ٹاک کاشوقین گولی چلا کر ویڈیو بناتے ہوئے سر میں گولی لگنے سے چل بسا ۔ نواحی گائوں54/4-Rکا رہائشی 30سالہ نوجوان محمد نعیم پسٹل سے گولی چلاکر ویڈیو بنانے لگا تو گولی سر میںلگنے سے شدید زخمی ہوکر دم توڑ گیا۔

اُردو کیا ہے؟

محمد نوید اسلام  اُردو زبان کی کہانی اسلامی ثقافت کے ایک بے حد درخشاں باب کی ترجمانی ہے۔ اسلامی فتوحات اور مفتوحہ ممالک ...