اسلام آباد : وزارت داخلہ نے عید کے موقع پر اہم فیصلہ کرتے ہوئے چمن بارڈر کو آمدورفت کے لیے کھول دیا، کراسنگ پوائنٹ ہفتے کے 7دن کھلا رہے گا۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے عید کے موقع پر پاک افغان چمن بارڈر کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چمن بارڈر کراسنگ پوائنٹ ہفتے کے 7دن کھلا رہےگا اور دن میں 18گھنٹے آپریشنل رہے گا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024